the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
الیکشن کمیشن نے اترپردیش کے اناو سے بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جےپی)کے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج کے متنازعہ بیان کوانتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے آج ایک نوٹس جاری کیا۔الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بتایا کہ کمیشن کا بادی انظری میں یہ خیال ہےکہ



مسٹر مہاراج کا یہ بیان انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے اور انہیں کل 11بجے تک اپنا جواب دینے کو کہا گیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ رکن پارلیمنٹ ساکشی مہاراج نے جمعہ کو میرٹھ میں کہا تھا کہ ملک کی آبادی بڑھتی جارہی ہے اور اس کی وجہ سے ملک میں معدد مسائل پیدا ہوگئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.